counter easy hit

اپنے آشنا کے ساتھ ملکر منگیتر کو دھوکہ دینے والی پشاور کی لڑکی کو اپنے کیے کی سخت ترین سزا مل گئی

The girl of Peshawar who cheated the fiancee with her intention got the worst punishment for her

پشاور(ویب ڈیسک) مقامی عدالت نے آشنا کے ساتھ مل کرمنگیتر کو قتل کرنے والی لڑکی کو 14 سال جب کہ آشنا کو عمر قید کی سزا سنا دی۔نجی میڈیا گروپ کے مطابق پشاور میں آشنا کے ساتھ مل کر منگیتر کو قتل کرنے والے ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر نے عدالت میں رپورٹ پیش کی، جس میں بتایا گیا کہ مقتول امتیاز دبئی سے واپس آیا تو ملزمہ ریما نے اپنے ساتھ سیاب کے ساتھ مل کر اسے قتل کردیا ، ملزمان کو موبائل ڈیٹا کے مدد سے گرفتار کیا گیا۔عدالت نے ملزم سیاب کو عمر قید اور ملزمہ ریما کو 14 سال قید کی سزا سنا دی جب کہ ملزم سیاب کو 5 لاکھ اور ملزمہ ریما کو 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website