لاہور(ویب ڈیسک) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ وَاَزْوَاِجِهٖ اُمَّهَاتِ اْلمُؤْمِنِیْنَ وَذُرِّیَّتِهٖ وَاَھْلِ بَیْتِهٖ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيمَ اِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ” حضور اکرم ﷺ کے ارشاد کے مطابق جو شخص چاہے کہ بڑے پیمانے پر اسے ثواب دیا جائے تو اسے چاہئے کہ یہ درود شریف پڑھے۔ اس درود کے بے شمار فوائد ہیں جو ایک انسان کی سوچ سے بھی بالا تر ہوں گے ۔ بے شک دنیا اور آخرت میں کام آنے والی نیکیاں اور عبادات ہی ہیں جو ایک رب کی بارگاہ میں سربسجود ہو کر اسی ایکتا کا بندہ ہونے کا ثبوت ہے ۔