counter easy hit

تصاویر آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

The pictures will bury you

لاہور( ویب ڈیسک) جہانگیر ترین پاکستانی سیاست کا وہ نام ہیں جن کے بغیر موجودہ حکومت پوری ہی نہیں ہوسکتی، سیاسی توڑ جوڑ کے ماہر اور عمران خان کے سب سے قریبی اور قفادار دوست سمجھے جاتے ہیں، جہانگیر ترین کامیاب سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں ، سپریم کورٹ سے ناہلی کے بعد عمران خان اور جہانگیر ترین کا متفقہ فیصلہ علی ترین بنا ، جسے خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی، انتخابات 2018 کے بعد علی ترین سیاسی میدان میں کم اور کھیلوں کے میدان میں زیادہ دکھائی دیئے ، علی ترین تو کھیلوں کے میدان میں اپنا نام بنانے کی کوشش میں لگ گئے لیکن جہانگیر خان ترین کی بیٹی کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ پہلی بار ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ پاکستان ہکا بکا رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی بیٹی سحر ترین پاکستانی فیشن انڈسٹری میں ایک نیا اور ابھرتا ہوا نام بنتا جا رہا ہے، سحر ترین اپنا برانڈ ” اسٹوڈیو ڈیزائن ” کے نام سے چلا رہی ہیں، سحر ترین نے اپنے فیشن انڈسٹری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ تب کیا جب 2014 میں انہوں نے سن سلک فیشن ویک میں ” چِک پریٹ” نامی فیشن متعارف کروایا، سحر ترین نے جس طرح سے فیشن انڈسٹری میں نئی چیزیں متعارف کروائیں ، انہیں فیشن انڈسٹری بھرپور انداز میں اپنا حصہ ماننا شروع ہوگئی ہے۔ سحر ترین کی کچھ تصاویر آپ بھی دیکھیں :







About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website