counter easy hit

پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر

News astonishing of Pakistanis

کراچی(ویب ڈیسک ) پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 36 ہزار روپے سے 6 لاکھ 95 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 36 ہزار روپے اضافہ سے قیمت 11 لاکھ 35 ہزار روپے ہو گئی۔ سوزوکی آلٹو وی ایکس آر ایک لاکھ 37 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 12 لاکھ 38ہزار، سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل/ اے جی ایس ایک لاکھ 38 ہزار روپے مہنگی ہونے سے قیمت 14 لاکھ گیارہ ہزار اور سوزوکی وٹارا جی ایل ایس 6 لاکھ 95 ہزار روپے اضافے کے بعد 49 لاکھ 90 ہزار روپے کی ہو گئی۔ کار ڈیلرز نے مقامی کار ساز کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ درآمدی گاڑیوں پر پابندی انہی کمپنیوں کو نوازنے کیلئے لگائی گئی ہے ، کمپنیوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ سوزوکی آلٹو وی ایکس آر ایک لاکھ 37 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 12 لاکھ 38ہزار، سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل/ اے جی ایس ایک لاکھ 38 ہزار روپے مہنگی ہونے سے قیمت 14 لاکھ گیارہ ہزار اور سوزوکی وٹارا جی ایل ایس 6 لاکھ 95 ہزار روپے اضافے کے بعد 49 لاکھ 90 ہزار روپے کی ہو گئی۔ کار ڈیلرز نے مقامی کار ساز کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ درآمدی گاڑیوں پر پابندی انہی کمپنیوں کو نوازنے کیلئے لگائی گئی ہے ، کمپنیوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ 49 لاکھ 90 ہزار روپے کی ہو گئی۔ کار ڈیلرز نے مقامی کار ساز کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ درآمدی گاڑیوں پر پابندی انہی کمپنیوں کو نوازنے کیلئے لگائی گئی ہے ، کمپنیوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website