واشنگٹن (ویب ڈسیک ) امریکی ریاست لوزیانا میں پولیس نے ایک خاتون کی شرمگاہ میں چھپائی گئی منشیات برآمد کرلیں، خاتون نے منشیات برآمد ہونے پر اس کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ اسے نہیں پتہ یہ کس کی ہے اور کہاں سے آئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 23 سالہ ایشلی بیتھ رولینڈ کے خلاف ایک آدمی نے شکایت کی تھی کہ اس نے اس کے گھر سے 5 ہزار ڈالر کی چوری کی ہے۔ چوری کی شکایت ایشلی کے بوائے فرینڈ کی جانب سے کی گئی تھی جس نے پولیس کو بتایا کہ ملزمہ گزشتہ ایک ہفتے سے اس کے گھر میں مقیم ہے۔ آج جب وہ نہانے گیا تو پیچھے سے ملزمہ اس کی الماری میں رکھے ہوئے 5 ہزار ڈالر لے کر فرار ہوگئی۔جب پولیس نے ایشلی کو پکڑا اور اس کی تلاشی لی تو اس کی شرمگاہ سے ایک گرام ہیروئن برآمد ہوئی جو پلاسٹک کی تھیلی میں رکھی گئی تھی۔ پولیس نے ہیروئن پکڑی تو ایشلی نے اس کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ پولیس نے اس سے چرائی گئی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔پولیس نے ایشلی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف چوری اور منشیات رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کے خلاف ایک آدمی نے شکایت کی تھی کہ اس نے اس کے گھر سے 5 ہزار ڈالر کی چوری کی ہے۔ چوری کی شکایت ایشلی کے بوائے فرینڈ کی جانب سے کی گئی تھی جس نے پولیس کو بتایا کہ ملزمہ گزشتہ ایک ہفتے سے اس کے گھر میں مقیم ہے۔ آج جب وہ نہانے گیا تو پیچھے سے ملزمہ اس کی الماری میں رکھے ہوئے 5 ہزار ڈالر لے کر فرار ہوگئی۔جب پولیس نے ایشلی کو پکڑا اور اس کی تلاشی لی تو اس کی شرمگاہ سے ایک گرام ہیروئن برآمد ہوئی جو پلاسٹک کی تھیلی میں رکھی گئی تھی۔ پولیس نے ہیروئن پکڑی تو ایشلی نے اس کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ پولیس نے اس سے چرائی گئی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔پولیس نے ایشلی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف چوری اور منشیات رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔