ممبرپیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو کونسل قاری فاروق احمد فاروقی کا ملک انصر خان مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس کے تایا جان اور ملک افضال اورملک عابد کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت اوردعا
پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد فارقی نے معروف سماجی راہنمائوں ملک افضال اورملک عابد کے والد گرامی اور ملک انصر خان کے تایا جان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔