محمد علی بھٹی سینئر راہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کا ملک افضال اورملک عابد کے والد اور ملک انصر خان سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے مرکزی راہنما محمد علی بھٹی نے معروف سماجی راہنمائوں ملک افضال اورملک عابد کے والد اور پی ٹی آئی فرانس کے سینئر راہنما ملک انصر خان کے تایا جان کے انتقال پر دلی اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ پاک سے دعا گو ہیں کے وہ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ملک برادران کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔