لاہور (ویب ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز اختر نے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا ۔نجی نیوزچینل دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نیاز اختر نے اعلان کیا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بی ایس کے پروگرامز اور ایم ایس سی میں شہدا کے بچوں کے لیے سو ،سو سیٹیں ریزرو رکھی جائیں گی اور شہدا کے بچوں کو 5ہزار سکالر شپ بھی دی جائے گی ۔انہوں نے بتا یا کہ شہدا کے بچوں کے ہاسٹل چارجز بھی نہیں لیے جائیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہدا کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔ بی ایس کے پروگرامز اور ایم ایس سی میں شہدا کے بچوں کے لیے سو ،سو سیٹیں ریزرو رکھی جائیں گی اور شہدا کے بچوں کو 5ہزار سکالر شپ بھی دی جائے گی ۔انہوں نے بتا یا کہ شہدا کے بچوں کے ہاسٹل چارجز بھی نہیں لیے جائیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہدا کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔ بی ایس کے پروگرامز اور ایم ایس سی میں شہدا کے بچوں کے لیے سو ،سو سیٹیں ریزرو رکھی جائیں گی اور شہدا کے بچوں کو 5ہزار سکالر شپ بھی دی جائے گی ۔انہوں نے بتا یا کہ شہدا کے بچوں کے ہاسٹل چارجز بھی نہیں لیے جائیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہدا کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔ بی ایس کے پروگرامز اور ایم ایس سی میں شہدا کے بچوں کے لیے سو ،سو سیٹیں ریزرو رکھی جائیں گی اور شہدا کے بچوں کو 5ہزار سکالر شپ بھی دی جائے گی ۔انہوں نے بتا یا کہ شہدا کے بچوں کے ہاسٹل چارجز بھی نہیں لیے جائیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہدا کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔