counter easy hit

بریکنگ نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کس اہم ترین شخصیت سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے؟ جانیے

Breaking News: Army Chief General Qamar Javed Bajwa suddenly arrived to meet the most important person? Learn

راولپنڈی(ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے ملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔دی عرب کے ملٹری ایڈوائزرنے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تربیت ،دفاعی تعاون اور ٹریننگ ایکسچینج پروگرام پر بھی بات چیت کی گئی،ملاقات میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی بھی موجود تھے۔اس موقع پر سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے کہا کہ پاک فوج کا علاقائی امن واستحکام کیلئے کلیدی کردار ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج سعودی بری فورسزکی استعدادکار میں اضافے کیلئے مکمل تعاون کرے گی۔ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔دی عرب کے ملٹری ایڈوائزرنے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تربیت ،دفاعی تعاون اور ٹریننگ ایکسچینج پروگرام پر بھی بات چیت کی گئی،ملاقات میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی بھی موجود تھے۔اس موقع پر سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے کہا کہ پاک فوج کا علاقائی امن واستحکام کیلئے کلیدی کردار ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج سعودی بری فورسزکی استعدادکار میں اضافے کیلئے مکمل تعاون کرے گی۔ میجر جنرل طلال عبداللہ نے کہا کہ پاک فوج کا علاقائی امن واستحکام کیلئے کلیدی کردار ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج سعودی بری فورسزکی استعدادکار میں اضافے کیلئے مکمل تعاون کرے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website