اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ملک میں صدارتی نظام آتا دیکھ رہا ہوں اور یہ سب اپوزیشن کی وجہ سے ہو گا اپوزیشن کا خیال ہے کہ معاملات اس حد تک لے جائے کہ یہ حکومت ختم جائے کسی بھی طرح۔ایسا ہو گا نہیں ہوا بھی تو نئے الیکشن نہیں ہوں گے وزیراعظم صدر بن جائے گا بس۔آج کی تاریخ اور یہ ٹویٹ نوٹ کر لیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینئر اینکر پرسن صابر شاکر کا کہنا تھا کہ
’’وزیراعظم کا ملک میں ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ, گوگل کی سینئر ایگزیکٹو پاکستانی خاتون سے معاملات طے پا گئے, پاکستان میں اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن پر تیار خاتون نے گوگل کو خیر آباد کہ دیا! سنگا پور سے پاکستان آ کر وزیراعظم آفس سے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم کی سربراہی کریں گی!‘‘جس کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا تھا کہ
’’ میں ملک میں صدارتی نظام آتا دیکھ رہا ہوں اور یہ سب اپوزیشن کی وجہ سے ہو گا اپوزیشن کا خیال ہے کہ معاملات اس حد تک لے جائے کہ یہ حکومت ختم جائے کسی بھی طرح۔ایسا ہو گا نہیں ہوا بھی تو نئے الیکشن نہیں ہوں گے وزیراعظم صدر بن جائے گا بس۔آج کی تاریخ اور یہ ٹویٹ نوٹ کر لیں‘‘۔