counter easy hit

پیرس، پاکستان کے صف اول کے تجزیہ نگار اورمعروف صحافی ’’سہیل وڑائچ ‘‘ پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کی خصوصی دعوت پر فیسٹول میں شرکت کیلئے فرانس پہنچیں گے

پیرس، پاکستان کے صف اول کے تجزیہ نگار اورمعروف صحافی ’’سہیل وڑائچ ‘‘ پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کی خصوصی دعوت پر فیسٹول میں شرکت کیلئے فرانس پہنچیں گے

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال نے یس اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے صف اول کے تجزیہ نگار اورمعروف صحافی جناب سہیل وڑائچ پہلی دفعہ ان کی دعوت پر پاکستان فیسٹول فرانس میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر فرانس تشریف لارہے ہیں ۔

یس اردو نیوز نیٹ ورک کو تفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا جناب سہیل وڑائچ صاحب سے رابطہ ہوا جس پر انہوں نے پاکستان فیسٹول فرانس میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ پاکستانی کمیونٹی اور فرانس میں موجود پاکستانی صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے وہ فیسٹول میں شرکت کرینگے ۔

famous, analyst, and, journalist, Sohail Warraich, will, arrive, in, France, to, participate, in, Pakistan, Festival, France, on, invitation, of, Sardar Zahoor Iqbal, of, Pakistan, Festival, Committee

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website