نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت میں انڈو تبتن بارڈر پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے اپنی سروس رائفل کے ساتھ خود کو گولی مار زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اے ایس آئی جسونت سنگھ کی وان بھون میں ریل ہیڈ کمپلیکس کے قریب لاش ملی ہے، ان کی گردن پر گولی کا نشان ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد حکام نے بتایا کہ بارڈر پولیس کے افسر نے اپنی سروس رائفل کے ساتھ خود کو گولی ماری جس کے باعث موقع پر ہی اس کی ہلاکت ہوگئی۔ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد جسونت سنگھ کی لاش اس کے یونٹ کے حوالے کردی گئی ہے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے جسونت سنگھ کی یونٹ کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات کیا گیا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اے ایس آئی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیوں کیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد حکام نے بتایا کہ بارڈر پولیس کے افسر نے اپنی سروس رائفل کے ساتھ خود کو گولی ماری جس کے باعث موقع پر ہی اس کی ہلاکت ہوگئی۔ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد جسونت سنگھ کی لاش اس کے یونٹ کے حوالے کردی گئی ہے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے جسونت سنگھ کی یونٹ کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات کیا گیا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اے ایس آئی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیوں کیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد حکام نے بتایا کہ بارڈر پولیس کے افسر نے اپنی سروس رائفل کے ساتھ خود کو گولی ماری جس کے باعث موقع پر ہی اس کی ہلاکت ہوگئی۔ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد جسونت سنگھ کی لاش اس کے یونٹ کے حوالے کردی گئی ہے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے جسونت سنگھ کی یونٹ کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات کیا گیا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اے ایس آئی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیوں کیا ہے۔