counter easy hit

’’ آج آرمی والوں کا بھی سینہ چوڑا ہوگیا ہے۔۔۔‘‘ عمران خان جب تقریر کر کے جنرل اسمبلی سے واپس آرہے تھے تو وزیر اعظم کے ملٹری سیکرٹری ’بریگیڈئر وسیم چیمہ ‘ کیا کر رہے تھے؟ تصاویر وائرل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کل وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک تاریخی خطاب کیا، جس میں انہوں نے 4 مسئلے اُٹھائے، یہ چار مسئلے وہی تھے جنکی وجہ سے دنیا کا امن اور سکون داؤ پر لگا ہوا ہے لیکن اقوام عالم اس وقت ان بڑے مسائل کو صرف اس لیے نظر انداز کر رہی ہے کیونکہ انکے اپنے معاشی مسائل در پیش آرہے ہیں، عمران خان نے اقوام عالم کو اجاگر کرنے کی کوشش کی، عمران خان نے پوری دنیا کو پیغام دیا کہ اصل دہشت گرد کون ہے، جب دنیا میں اسلام یا پیغمبر اسلام ﷺ کا مذاق اُڑایا جاتا ہے تو پھر مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہے، پھر جب مسلمان رد عمل دیتے ہیں، جب رد عمل آتا ہے تو آپ لوگ مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیتے ہیں، عمران خان جب تقریر کر کے واپس آئے تو ترک صدر رجب طیب اردگان اپنی سیٹ سے کھڑے ہوگئے اور عمران خان کے ماتھے پر بوسہ دیا ، عمران خان جب جنرل اسمبلی سے واپس آئے تو انکے ساتھ پاکستانی وفد بھی موجود تھا جن میں عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر وسیم چیمہ بھی تھے، بریگیڈئیر وسیم چیمہ اس قدر مطئمن اور خوش دکھائی دیئے کہ جیسے انکے دل کی خواہش پوری ہوگئی ہے، عمران خان اور بریگیڈئیر وسیم چیمہ کی تصاویر دیکھ کر پاکستانیوں کی جانب سے طرح طرح کے تبصروں کا آغاز ہوچک ہے، پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ آج عمران خان نے آرمی والوں کا بھی سینہ چوڑا کر دیا اور پوری دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان اصل میں کس طاقت کا نام ہے۔ عمران خان کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے واپسی کی تصاویر آپ بھی دیکھیں :

IMRAN KHAN'S, MILITARY, SECRETARY, WAS, DOING, JOB, WHEN, IMRAN KHAN, WAS, RETURNING, FROM, UNITED, NATIONS, SPEECHIMRAN KHAN'S, MILITARY, SECRETARY, WAS, DOING, JOB, WHEN, IMRAN KHAN, WAS, RETURNING, FROM, UNITED, NATIONS, SPEECHIMRAN KHAN'S, MILITARY, SECRETARY, WAS, DOING, JOB, WHEN, IMRAN KHAN, WAS, RETURNING, FROM, UNITED, NATIONS, SPEECHIMRAN KHAN'S, MILITARY, SECRETARY, WAS, DOING, JOB, WHEN, IMRAN KHAN, WAS, RETURNING, FROM, UNITED, NATIONS, SPEECH

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website