لاہور (ویب ڈیسک)تجزیہ کارافتخار احمد نے کہاہے کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کو کبھی بھی اپنا نہیں سمجھتا اور جو بندہ ہم نے وہاں اپنا چیف بنا کر بھیجاہے ، وہ بھی غلط ہے ۔دنیا نیو ز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ نہ بھٹو کی تقریر سے کشمیر ہم کوملانہ نواز شریف کی تقریر سے ملا اورنہ عمران خان کی تقریر سے ملے گا لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کشمیرپر کچھ نہیں ہوا ،ہندوستان نے کشمیر کواپنا ایک صوبہ ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہم ایک امید پر کب تک زندہ رہیں گے ؟ جب پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر کھائی نظر آئے تو پھر امید ختم ہوجاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کو کبھی بھی اپنا نہیں سمجھتا اور جو بندہ ہم نے وہاں اپنا چیف بنا کر بھیجاہے ، وہ بھی غلط ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یمن کے معاملے میں پیچھے رہ کر اچھا کیا ۔ نہ نواز شریف کی تقریر سے ملا اورنہ عمران خان کی تقریر سے ملے گا لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کشمیرپر کچھ نہیں ہوا ،ہندوستان نے کشمیر کواپنا ایک صوبہ ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہم ایک امید پر کب تک زندہ رہیں گے ؟ جب پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر کھائی نظر آئے تو پھر امید ختم ہوجاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کو کبھی بھی اپنا نہیں سمجھتا اور جو بندہ ہم نے وہاں اپنا چیف بنا کر بھیجاہے ، وہ بھی غلط ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یمن کے معاملے میں پیچھے رہ کر اچھا کیا ۔ بھی غلط ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یمن کے معاملے میں پیچھے رہ کر اچھا کیا