counter easy hit

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019 کی شاندار کامیابی پرکوآرڈینیٹر جناب ابرارکیانی مبارکباد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے کمیونٹی اورخصوصاً نوجوانوں کو متحرک کرنے اورفیملیز کو معیاری تفریح مہیا کرنے کیلئے اہم کرداراداکیا، اشفاق جٹ

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019 کی شاندار کامیابی پرکوآرڈینیٹر جناب ابرارکیانی مبارکباد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے کمیونٹی اورخصوصاً نوجوانوں کو متحرک کرنے اورفیملیز کو معیاری تفریح مہیا کرنے کیلئے اہم کرداراداکیا، اشفاق جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے صدر چوہدری اشفاق جٹ نے پاکستان فیسٹول فرانس 2019 کی شاندار کامیابی پر کوآرڈینیٹر پاکستان فیسٹول فرانس جناب ابرارکیانی اوران کی پوری تیم کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بھرپور کوششوں سے پاکستان فیسٹول 2019 میں پاکستانی کمیونٹی اورخصوصاً نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ انہوں نے نوجوانوں کو متحرک کرنے کیلئے اورفیملیز کو معیاری تفریح فراہم کرنے کیلئے جاندار کردار ادا کرنے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں۔

چوہدری اشفاق جٹ نے کہا کہ  اہم سنگ میل عبور  نے پاکستان فیسٹول کمیٹی کی پوری ٹیم اورکوآرڈینیٹر جناب ابرارکیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فیسٹول فرانس 2019 اپنی خصوصیات کے حوالے سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان فیسٹول یورپ بھر میں ہونے والے پاکستانی ثقافتی شوز میں سے اعلیٰ ترین بنانے میں فیسٹول انتظامیہ نے اہم کردار ادا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یورپ بھر کی اعلیٰ پاکستان شخصیات اورپاکستان سے تشریف لانے والے معزز مہمانوں کی طرف سے خراج تحسین پاکستانی کمیونٹی کیلئے قابل فخر لمحات تھے ۔
واضح رہے کہ 29ستمبر کو 2019فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان فیسٹیول 2019 کا انعقاد کیاگیا پاکستانی کمیونٹی سمیت بچوں اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر کپڑوں،جیولری اور مہندی کے اسٹال بھی خواتین کی توجہ کا مرکز بنے رہے، پاکستان کے روایتی کھانوں حلوہ پوڑی، سموسے، پکوڑے اور گول گپوں کے اسٹالز پر بھی رش کا سماں رہا،پاکستانی کمیونٹی نے ایسے ایونٹس کو خوش آئند قرار دیا،

abrar kiayani, coordinator, Pakistan, festival, France, played, main, roll, in, organizing, such, a, big, event, like, Pakistan, festival, france, 2019, malik abid

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website