فرانس، مرغا جیت گیا، اذان کے دشمن ہار گئے، مغربی میڈیا نے صبح سویرے اذان کیخلاف دائر مقدمہ خارج کردیا
پیرس، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے ایک رپورٹ نشر کی جس میں فرانس میں ایک خاتون کے پالتو مرغے کے صبح سویرے بانگ؍اذان دینے کیخلاف پڑوسیوں نے کیس دائر کردیا تھا اور کہا تھا کہ مرغے کی صبح سویرے بانگ سے ان کی نیند خراب ہوتی ہے۔مگرعدالت نےمرغے کی مالکن کو طلب کیا اور فیصلہ مرغے کے حق میں سنادیا کہ مرغے کا پیدائشی اورفطری حق ہے اور یہ کوئی نہیں چھین سکتا۔