عالمی برادری کی کشمیریوں کی نسل کشی پرخاموشی کیخلاف پیرس کے مونت لاجولی میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا زبردست مظاہرہ، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی اوردیگر نے خطاب کیا
پیرس(نمائندہ خصوسی) انٹر نیشنل کشمیر پئس فورم فرانس کے زیر اھتمام مونت لا جولی مین ایک بہت بڑا مظاہرہ ھوا جس مین سینکڑوں مظاہرین نے شرکت کی ۔مظاہرین نے ھاتھون مین بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ۔مودی کے ظلم کے خلاف سراپا احتجاج مظاہرین نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کشمیر پر کسی صورت کوئی سودے بازی نہین کرنے دین گے ۔آج کشمیر مین ۶۱ دن سے کرفیو لگا ھے ۔کھانے پینے کی کوئی چیز نین ۔شہد ھونے والوں کو گھرون مین ھی دفنانے کام جاری ھے ۔قتل و غارت عروج پر ھے ۔علمی میڈیا اور انصاف فراہم کرنے والے ادارے خاموش ہینُ ۔
یو این او اپنی ذمہ داعیان بھول گیا ھے ۔سلامتی کونسل کا کوئی پتہ نین ۔ریڈ کراس اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیمیون کو کشمیر مین جانے جی اجازت نین ۔
احتجاجی مظاہرے سے انٹر نیشنل کشمیر پئس فورم کے صدر زاہد ہاشمی ، خان یوسف، خواجہ حنیف مرزا مشتاق جرال ساجد جرال سید انعام اللہ چوہدری خلیل احمد اور دیگر مقررین نے خطاب کیا ۔