counter easy hit

مولانا کا آزادی مارچ پاکستان کا کیا حشر کرنے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے سنگین خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی نیوز چینل کے پراگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ اگر مولانا صاحب کا دھرنا آوٹ آف کنٹرول ہو گیا تو ملک خانہ جنگی کی جانب چلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما اور سینئر قانوندان اعتزاز احسن نے معروف ٹی چینل کے پروگرام میں گتفتگو کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان کا دھرنا آؤٹ آف کنڑول ہو گیا تو ملک میں دھرنے کی بنیاد پر طوائف الملوکی آجائے گی اگر ماڈل ٹاؤن جیسا کوئی حادثہ ہو گیا توملک خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا غالب امکان ہے کہ دھرنے کو مذہبی رنگ دیا جائے گا۔ مولانا صاحب نےصرف 2 فیصد ووٹ لیے ہیں بقایا 90فیصد لوگ کہاں سے ان کی سپورٹ میں نکلیں گے؟ انہوں نے مزید کہا اقامہ پانامہ سے زیادہ سنگین فرم ہے پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ سسٹم کو کوئی نقصان پہنچے۔ نواز شریف میمو گیٹ میں کالا کوٹ پہن کر ہمارے خلاف گئے تھے۔ جے آئی ٹیز پر سب فیصلے ہو گئے، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ابھی دھرنے کے حوالے سے فیصلہ کر نا ہے۔ انہوں نے کہا مولانا صاحب کہتے ہیں نظام لپیٹ دوں گا۔AZADI, MARCH, WILL, FACE, BAD, ASSENCE, , SAYS, IHTEZAZ AHSAN, SENIO9R, LAWYERAZADI, MARCH, WILL, FACE, BAD, ASSENCE, , SAYS, IHTEZAZ AHSAN, SENIO9R, LAWYER

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website