counter easy hit

میں اس وقت جوانی کی عمر کو پہنچی ہی تھی اور تھوڑی ناسمجھ تھی ، ایک دن اس ڈائریکٹر نے مجھے کہا کہ ہمیں ڈنر کرنا چاہیے،میں نےکہا کہ ہم ڈنر تو کر چکے ہیں تو اس نے مجھے پکڑا اور کہا کہ ۔۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں خواتین اداکاراﺅں کے ساتھ پیش آنے والے کاسٹنگ کاﺅچ کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جس سے انڈسٹری میں کام کرنے والے لوگوں کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ کاسٹنگ کاﺅچ کا نہ صرف دوسرے درجے کی اداکاراﺅں کو سامنا کرنا پڑا بلکہصف اول کی اداکارائیں بھی شب بسری کی پیشکشوں کا سامنا کرچکی ہیں۔ انہی میں ایک نام رِچا چڈا کا بھی ہے جنہوں نے اپنے تازہ انٹرویو میں اس حوالے سے بات کی ہے۔ پنک ولا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ رِچا چڈا نے بتایا کہ انہیں کئی بار کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب وہ اداکارہ بننے کی کوشش کر رہی تھیں تو ان دنوں میں انہیں ایسی نامناسب پیشکشیں کی جاتی تھیں لیکن جب وہ انڈسٹری میں نام بنانے میں کامیاب ہوگئیں تو اس کے بعد بھی انہیں کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا۔

richa chadda, explained, that, when, she, was, new, in, industry, one day, director, asked, me, for, private, dinner,

رِچا چڈا نے انٹرویو کے دوران خود کے ساتھ پیش آنے والے ایک واقعہ کے بارے میں بات کی۔ ’ کئی مرتبہ مجھے لوگوں کے اشارے سمجھ نہیں آتے تھے، میں اس وقت جوانی کی عمر کو پہنچی ہی تھی اور تھوڑی ناسمجھ تھی ، ایک دن ایک آدمی میرے پاس آیا اور کہا کہ ہمیں ڈنر کرنا چاہیے، مجھے اس کی بات سمجھ نہیں آئی ، میں نے کہا کہ میں ڈنر کرچکی ہوں، جب اس آدمی نے مجھے ٹچ کر کے کہا کہ ہمیں ڈنر کرنا چاہیے تب مجھے سمجھ آیا۔‘

richa chadda, explained, that, when, she, was, new, in, industry, one day, director, asked, me, for, private, dinner,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website