counter easy hit

قبر سے رونے کی آوازیں ۔۔۔۔ جب کھدائی کی گئی تو لوگوں نے کیا منظر دیکھا ؟ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث دفن کی گئی بچی قبر سے نکال لی گئی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست بہار کے علاقے گوپال گنج صدر ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث مردہ قرار دی جانے والی نوزائیدہ بچی کو اہل خانہ نے دفن کردیا۔

کسی نے قبر سے بچی کے رونے کی آواز سن کر اہل خانہ کو مطلع کیا جس کے بعد فوراً قبرکھود کر بچی کو باہر نکالا تو وہ زندہ تھی ۔ بچی کو دوبارہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں علاج کے لئے داخل کرادیا گیا ہے۔ داخل کروائے جانے کے بعد ڈاکڑوں کی دوڑیں لگ گئی ہسپتال کا زیادہ تر عملہ اس پریشانی میں گم تھا کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ مر کر انشان زندہ ہو جائے کہیں یہ کوئی اللہ پاک کا ہم سب کے لیے کرسمہ تو نہیں ۔ پولیس کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔مشرقی انڈیا میں موبائل فون پر پھیلنے والی افواہوں کے باعث ہجوم کے ہاتھوں تین افرادکی ہلاکت کے بعد حکام نے 48 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس تک رسائی منقطع کر دی ہے۔ مشرقی ریاست تری پورا میں یہ تین افراد جمعرات کے دن تین مختلف واقعات میں ہلاک کیے گئے جن کا بعد میں کافی عرصہ تک سراگ نہ لگایا جا سکا۔ انڈیا میں حالیہ ہفتوں کے دوران وٹس ایپ کے ذریعے متعدد جھوٹی افواہیں پھیلائے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں جن کے بعد تشدد ہوا ہے۔ عام طور پر تشدد کا نشانہ بننے والے لوگ باہر سے آئے ہوئے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کو زیادہ تر مویشی چوری یا بردہ فروشی کے الزام میں پیٹ کر ہلاک کر دیا جاتا ہے۔ تریپورا پولیس کی ترجمان سمرتی رنجن نے کہا انتظامیہ نے افواہیں روکنے کے لیے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروس معطل کر دی ہے۔

sounds, from, grave, when, opened, what, discovered

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website