counter easy hit

حیران کن خبر : تحریک انصاف کی نامور خاتون سیاستدان اور وفاقی وزیر کی بیٹی نوازشریف کے حق میں میدان میں آگئیں ۔۔۔۔ عمران اینڈ کمپنی کی تاریخی چھترول کر ڈالی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف تاحال سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹرز کا بورڈ ان کی بیماری کی تشخیص کرنے میں مصروف ہے تاہم ابتدائی تشخیص کی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں ۔ اور انہیں دوا بھی شروع کروا دی گئی ہے ۔

نوازشریف کی صحت کے حوالے ن لیگیرہنماﺅں کی جانب سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اب تحریک انصاف کی رہنما اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے نوازشریف کے حق میں آواز اٹھا دی ۔ حکومت کی جانب سے نوازشریف کو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا طیارہ اور ہیلی کاپٹر بھی نوازشریف کے علاج کے ئے فراہم کر دیا ہے تاکہ ملک کے کسی کونے سے بھی کسی ڈاکٹر کو لانا ہو تو کوئی سفری مسائل کا سامنا نہ ہو ۔ ایمان زینب مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” انہوں نے نوازشریف کو مارنے کی کوشش کی اور اب وہ آخری لمحے میں نقصان کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ انہیں احساس ہو گیاہے کہ اگر نوازشریف کو ان کی نگرانی میں کچھ ہو گیا تو عوام انہیں کچا چبا جائے گی ۔“ایمان زینب مزاری کا کہناتھا کہ” نوازشریف کے ساتھ جو بھی ہو ، ان کی صحت یابی کیلئے میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں ، ریاست اب بھی جوابدہ ہے کہ معاملہ اس نہج تک کس طرح پہنچا ۔“

PTI, women, come, forth, in, favor, of , Nawaz Sharief, Governemnt, has, tried, almost, to, kill, nawaz shareifPTI, women, come, forth, in, favor, of , Nawaz Sharief, Governemnt, has, tried, almost, to, kill, nawaz shareif

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website