counter easy hit

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے 27 اکتوبر یوم سیاہ میں بھرپور شرکت کر کے مثالی اتحاد اورقومی سوچ کا عملی مظاہرہ کیا ، مرزا ساجد جرال

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے 27 اکتوبر یوم سیاہ میں بھرپور شرکت کر کے مثالی اتحاد اورقومی سوچ کا عملی مظاہرہ کیا ، مرزا ساجد جرال

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے 27 اکتوبر ایفل ٹاور یوم سیاہ میں شریک پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے جذبے کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی نے قومی سوچ اورمثالی اتحاد کا عملی مظاہرہ کیا جو قابل قدر ہے۔کمیونٹی کے جذبے نے پیرس کے معروف مقام سے جو پیغام دیا ہے انشااللہ وہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے زخموں پرمرہم رکھنے کے مترادف ہے ۔ انشااللہ کشمیریوں کی تحریک آزادی جلد کامیابی سے ہم کنار ہوگی اور انھیں بھی باقی اقوام کی طرح آزادی کا سورج دیکھنا نصیب ہوگا۔

کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم کی طرف سے 27 اکتوبر یوم سیاہ ایفل ٹاور پر احتجاجی مظاہرہ

Publiée par Mahmood Sultan sur Dimanche 27 octobre 2019

Black day, organized, at Eifel Tower, Paris, against, Indian, violence, in, Occupied, Kashmir

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website