counter easy hit

بس اسی کی کمی باقی تھی۔۔۔ فحش ویڈیو بھیجنے پر فوجی جنرل اپنے انجام کو پہنچ گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بس یہ ہونا باقی رہ گیا تھا ، فحش ویڈیو بھیجنے پر فوجی جنرل اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ بھارتی فوج میں میجر جنرل کو فحش ویڈیو کلپ فوجی خواتین کیڈٹ کو بھیجنے پر کورٹ مارشل کا سامنا ہے ۔ فوجی ذرائع نے اے این آئی کو بتایا

کہ یہ میجر جنرل ملک کے مغربی حصے میں تعینات تھا اور اسکی بنیادی ذمے داری نیشنل کیڈٹ سینٹر میں خواتین کیڈٹس کی نگرانی اور دیکھ بھال تھا تاہم اپنی پوسٹنگ کے دوران مذکورہ جنرل خواتین کیڈٹس کو فحش کلپس بھیجتا تھا اور اس حوالے سے شکایات بھی متعلقہ خواتین کیڈٹس نے اعلیٰ حکام سے کی تھیں جس کے بعد اس حوالے سے تفصیلی انکوائری کی گئی تھی ۔ ذرائع کے مطابق یہ جنرل ریٹائرمنٹ کے قریب تھا لیکن اسکے باوجود فوجی ایکٹ کے سیکشن ایک سو تئیس کے تحت اسکے خلاف کارروائی کی جائیگی ، اس سیکشن کے تحت متعلقہ افسر کیخلاف ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کارروائی کی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں بھارتی فوج کے ایک میجر جنرل کا بھی کورٹ مارشل اس وقت کیا گیا تھا جب ایک خاتون افسر کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام سامنے آیا تھا۔ گزشتہ تین سالوں کے دوران اخلاق باختہ سرگرمیوں اورwhat, a, scandal, Army, General, convicted, for, sending, vulgar, video, to, bosswhat, a, scandal, Army, General, convicted, for, sending, vulgar, video, to, bossکرپشن میں ملوث ہونے پر دس افسران کا کورٹ مارشل کیا جا چکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website