counter easy hit

یوکرین، پاکستانی سفیر نول آئٰ کھوکھر کی پاک یوکرین فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوکرین میں پاکستان کے سفیر نول آئی کھوکھر نے
یوکرائن کی پارلیمنٹ میں پاک۔یوکرائن فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ لیونوف اولیکسی اولیکسانڈروچ سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور یوکرائن کے مابین پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر پاکستان نے انہیں 5 فروری یوم کشمیر کی اہمیت اور مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبرو استبداد اور طویل کرفیو کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔

۔

سفیر ڈاکٹر نول آئی کھوکھر نے ، 04 فروری 2021 کو ، H.E. سے ایک ملاقات کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website