قائد مسلم لیگ ن کی رہائی سے اپوزیشن کی تحریکوں میں جان آگئی ہے، چوہدری سجاد احمد
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی رہائی سے اپوزیشن تحریکوں میں جان آچکی ہے اور اب جعلی حکومت اورجعلی جمہوریت کیلئے مزید مشکلات پیدا ہونگے۔
انشااللہ میاں محمد نواز شریف صحتیاب ہوکر عملی سیاست میں آئیں گے اور حکومت کیخلاف مضبوط ترین تحریک چلائیں گے جس سے ملک یں حقیقی تبدیلی رونما ہوگی۔