counter easy hit

انہوں نے کرنا ہے پاکستان سے مقابلہ؟؟؟ بھارتی پائلٹ ڈھائی ارب کا مگ29 طیارہ گرا کر کیا کام کرتے پائے گئے؟تصاویر نے نریندر مودی کو شرمندہ کر کے رکھ دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی پائلٹ ڈھائی ارب کا مگ29 طیارہ گرا کر فیس بک چلانے لگے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ ورنہ چرچ کے قریب کُھلے علاقہ میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ تباہ ہونے سے

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

قبل دونوں پائلٹس ایجیکٹ ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔اب بھارتی طیارہ گرنے کے بعد اس کے پائلٹس کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک پائلٹ فیس بک استعمال کر رہا ہے جبکہ دوسرے کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ ہونے کے بعد اس میں آ گ لگ گئی تھی جس کے بعد ورنہ اور مارگاؤ سے فائر ٹینڈرز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا تھا۔جبکہ فائر بریگیڈ کی ٹیم کو بھی جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔ خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی تربیتی پروازوں کے دوران بھارتی فضائیہ کے کئی طیارے گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔

My Boss Daughter in Urdu

دو ماہ قبل بھی بھارتی شہر گوالیار میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔اسی ماہ ایک اور بھارتی ڈرون طیارہ بھی گر کر تباہ ہوا تھا۔ شہر چترادرگہ میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ڈرون طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خیال رہے کہ بھارت کے طیارے گرنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ اس سے قبل بھارتی فضائیہ کے کئی لڑاکا طیارے تربیتی پروازوں کے دوران گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

اگست میں بھی بھارتی ریاست اُتر پردیش میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔ قبل ازیں بجلی کی تاروں میں پھنس کر ہی بھارت کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہوا تھا۔ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کا واقعہ بھارتی ریاست اترکھنڈ کے ضلع اترکاشی میں پیش آیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارت میں طیارے اور ہیلی کاپٹرز گرنے اور تباہ ہونے کی خبریں اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ جبکہ فروری میں بھی پاک فضائیہ نے بھارت کو زبردست سرپرائز دیتے ہوئے ایک بھارتی مگ 21 اور ایس یو 30 جیسا جدید جنگی طیارہ بھی مار گرایا تھا۔

competition, with, Pakistan, Indian, Pilot, 2.5, billions, rupees, Indian, and, moodi, ashamed, after, Indian, piolots, revealed, videos

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website