اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو 32لاکھ ماہانہ پر مصباح الحق برداشت ہے، 35 لاکھ پر ماہانہ پر چئرممین سی پیک بھی برداشت ہے لیکن افسوس 10 روپے ماہانہ پر ڈاکٹر سعید اختر برداشت نہیں تھے اور پاکستان کے سب سے بڑے اور پہلے کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ
ہسپتال کو بھی بند کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’ مگر افسوس 10لاکھ پر ماہ پہ ڈاکٹر اختر سعید برداشت نہیں تھااس 10 لاکھ کی تنخواہ کا غصہ نکالتےہوے ہم نے پاکستان کےپہلے کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کو بھی بند کردیا ‘‘۔
اس خبر ’’ڈیرہ غازی خان میں نئے اسپتال کا نام عثمان بزدار کےوالد نام پررکھنےکی قرارداد منظور‘‘ پر رد عمل دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’تبدیلی آ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘
Pakistan Jobs 2019 for 100+ Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other