counter easy hit

نامزد چیف جسٹس گلزار احمد کو کس چیز کا جنون کی حد تک شوق ہے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) نامزد چیف جسٹس گلزار احمد بھی کرکٹ کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے۔ قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق۔ پیر کو ایک مقدمہ کی سماعت کے د وران بنچ کو عدالتی عملہ کی جانب سے بتایا کہ ایک مقدمہ میں متعلقہ وکیل ٹریفک زیادہ ہونے کے باعث

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے

عدالت نہیں پینچ سکا۔۔لیکن انہوں نے اطلاع بھجوائی ہے کہ وہ ٹریفک میں بری طرح پھنسنے کے باعث کے باعث تاخیر سے پہنچ کر عدالت میں پیش ہوں گے۔سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے دوران نامزد چیف جسٹس گلزار احمد سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کا بھی تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ مہمان کرکٹ ٹیم کی آمد کے باعث سڑکوں پر رش ہے۔وکیل نہیں پہنچ سکا تو کوئی بات نہیں، عدالت مقدمہ کو بعد میں سن لے گی۔خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں پاکستان پہنچ چکی ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پہلے میچ کیلئے پنڈی سٹیڈیم میں خوب مشقیں کیں ہیں، پہلے میچ کے بارش سے مثاثر ہونے کے امکانات بھی ہیں، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں لگ بھگ 15 سال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے، اس سے قبل 2004 میں پنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، یہ میچ پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا اس میچ میں گرین شرٹس کو اننگز اور 31 رنز سے شکست ہوئی تھی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی، پاکستان کی ٹیم کے پاس ٹیسٹ کی عالمی رینکنگ میں اوپر جانے کا سنہری موقع ہے، پاکستان میں ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد سری لنکا ٹیم فیوچر ٹور پروگرام میں شامل ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ چکی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے دوران سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

nominated, chief justice, gulzar ahmed, have, likes, and, dislikes, for, one thing

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website