counter easy hit

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی مگر کیوں۔۔۔؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی،آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورپشاور روانہ ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آج اہم پریس کانفرنس کرناتھی ،

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

جس میں ملکی سلامتی صورتحال،کشمیر اور دیگراہم معاملات پربریفنگ دیناتھا،واضح رہے کہ گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس ہوئی تھی ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، اہم کور کمانڈرز کانفرنس سات گھنٹے سے زائد جاری رہی اور روایت کے برعکس کور کمانڈرز کانفرنس کی پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی،آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورپشاور روانہ ہو گئے۔

DG ISPR, PRESS, CONFERENCE, POSTPONNED, DUE, ON, TODAY, WHY, KNOW

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website