counter easy hit

ادھیڑ عمر برطانوی خاتون نے حسین بننے کے چکر میں ایسا کیا کر ڈالا کہ تماشا بن کر رہ گئی ، تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی

لندن (ویب ڈیسک) خوبصورت دیکھنے کا جنون یا پھر کچھ اور؟ باربی ڈول بننے کی خاظر برطانوی خاتون نے چہرے کے ہر انچ پر انجکشن لگوا لیے۔ مشہور زمانہ ڈول ’باربی‘ سے دیوانگی کی حد تک محبت کرنے والی برطانوی خاتون نے خود کو پلاسٹک جیسی باربی ڈول بنانے کیلئے

میرے والد نشئی تھے ،والدہ نے انہیں میری اور اپنی جان بچانے کے لیے قتل کیا تھا ؟ نامور اور خوبصورت ترین اداکارہ کا دبنگ اعتراف

چہرے کے ہر انچ پر انجیکشن لگوا لیے۔ 49 سالہ راکیل ایوانز نے خود کو پلاسٹک باربی ڈول جیسی بنانے کیلئے 100 سے زائد طریقہ کار پر 35 ہزار پاؤنڈ سے زائد خرچ کر ڈالے۔ خاتون نے وضع قطع میں تبدیلی کیلئے پہلی ٹرانسفارمنگ 30 سال کی عمر میں کروائی تھی اور حقیقت کے رنگ بھرنے کیلئے اب تک وہ اس عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ میں سو فیصد سرجری کی عادی ہو چکی ہوں، میں خود کو باربی ڈول جیسا بنانے کیلئے کبھی نہیں رکوں گی چاہے اس میں مجھے 80 سال ہی کیوں نہ لگ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ

میں اپنی خواہش کی تکمیل کیلئے ان مراحل کو خوش اسلوبی سے طے کرنے کے حوالے سے انتہائی پرجوش ہوں۔

 

british, woemn, to, got, beautiful, done, stragne, thing, to, herself, and,got, humiliated

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website