counter easy hit

خفیہ ایجنسیو ں کی رپورٹ: زیر زمین سرنگوں کی تعمیر شروع ۔۔۔ جلد چین بھارت کے ساتھ کیا کارروائی ڈالنے والا ہے ؟ مودی سرکار اور بھارتی افواج کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق چین بھارت میں بڑی کارروائی کے لیے زیر زمین سرنگیں بھی تعمیر کر رہا ہے۔ چین لداخ کے سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات قائم کر رہا ہے۔ چین بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر تیاریوں میں مصروف ہے۔ ایسے میں بھارت کو اس بات کا خدشہ ہے۔

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

بھارت میں جاری خراب صورتحال کا فائدہ پاکستان اور چین اٹھا سکتا ہے۔ اپنی رپورٹس بھی حکومت کو پیش کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ خدشہ موجود ہے کہ پاکستان بھارت جنگ کی صورت میں چین لداخ کے ذریعے بھارتی فورسز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اگر بھارت کے خلاف پاکستان اور چین نے بیک وقت کارروائی کی تو اس سے بھارتی فورسز کا بہت زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔ اس رپورٹ کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے فوجی سربراہ جنرل بپن روات کو کہا ہے کہ وہ چین کی لبریشن آرمی کے ساتھ بریگیڈئیر کی سطح پر مذاکرات کر کے معاملے کا حل تلاش کریں۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق افغانستان میں صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین میں طالبان نے افغان نیشنل آرمی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 10اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں، حملہ آور زیر زمین خندق کھود کر چیک پوسٹ تک پہنچے اور حملے سے قبل دھماکے کیے۔ افغانستان کی خبر ایجنسی طلوع نیوز کے مطابق افغانستان میں صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین میں طالبان نے افغان نیشنل آرمی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔افغان پولیس کے مطابق طالبان حملے میں10افغان آرمی کے اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔ چیک پوسٹ پر16اہلکار تعینات تھے۔ حملہ آور زیر زمین خندق کھود کر چیک پوسٹ تک پہنچے اور حملے سے قبل دھماکے کیے۔طالبان حملے کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور چند مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔خیال رہے رواں ہفتے کے آغاز پر منگل کے روز بھی طالبان کے حملے میں افغان نیشنل آرمی کے سات فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ بعد ازاں 26 دسمبر کو بھی طالبان کے حملے میں چھ فوجی اہلکار ماے گئے تھے۔اس ہفتے طالبان کا افغان فوجی اہلکاروں پر یہ تیسرا حملہ ہے اور ان حملوں میں کم سے کم 20 فوجی مارے جا چکے ہیں۔ رواں ہفتے طالبان کے حملوں میں افغان فوج کے 10 فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

CHINA, DEVELOPING, MINES, IN, LADAKH,TO, START, WAR, AGAINST, INDIA, BIG, NEWS, THIS, HOUR

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website