counter easy hit

برطانوی شہزادی لیڈیا ڈیانا کی بھتیجی اور برطانیہ کی خوبرو ترین لڑکی کی 61 سالہ شخص سے شادی ۔۔۔۔ اس انوکھی شادی کے پیچھے کیا حیران کن کہانی چھپی ہے ؟ حیران کن انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادی آنجہانی لیڈٰی ڈیانا کی 29 سالہ بھتیجی خوبرو ماڈل و سماجی وہنما کٹی سپینسر نے عمر میں 32 سال بڑے فیشن ڈیزائنر سے منگنی کر لی۔ ڈیانا کے بڑے بھائی چالرز ایڈورڈ کی صاحبزادی کٹی سپینسر کو 61 سالہ فیشن ڈیزائنر مائیکل لیوس نے گزشتہ سال مئی میں شادی کی

حیران کن خبر : وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

 

پیش کش کی تھی برطانوی میڈیا کے مطابق کٹی سپینسر اور بوڑگے فیشن ڈیزائنر نے نئے سالہ کی آمد پر دوستی کو رشتے میں بدل دیا ۔ واضح رہے کہ 10 کروڑ ڈالر سے زائد دولت کے مالک مائیکل لیوس کی پہلی شادی ناکام رہی اور پہلی بیوی سے ان کے 3 بیٹے ہیں۔ مقامی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ مائیکل لیوس کا بڑا بیٹا اپنی سوتیلی ماں کا ہم عمر ہے ۔

NICE, OF, LADY DIANA, GOT, MARRIED, TO, A, 61, YEAR, OLD, MAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website