بغداد (ویب ڈیسک)امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ..امریکی فوج کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا ، 8راکٹ فائر کیے گئے جس میں4عراقی فوجی زخمی ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا .
دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر
خبر رساں ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق عراق کے بلد ائیر بیس پر 8راکٹ فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں چار عراقی فوجی زخمی جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے .فائر کیے جانے والے راکٹ ائیر بیس کے رن وے پر گرے ہیں ، یہ ائیر بیس امریکی فوج کے زیر استعمال ہے .