میسکیو (نیوز ڈیسک) میکسکیو میں بدنام زمانہ خاتون قاتل لا کترینہ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق جب بھی ہمارے ذہن میں کارٹیل کا لفظ آتا ہےتو ہمارا ذہن فوراََ کسی خطرناک قاتل،افسانوی گینگ کی طرف جاتا ہے جس سے جان چھڑانا مشکل ہوتا ہے۔تاہم بدنام زمانہ قاتل لاکترینہ اس کا ایک حقیقی کردار تھی جسے انتہائی خطرناک قاتل تصور کیا جاتا تھا۔
خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے
وہ انتہائی تعصب کے ساتھ منشیات کے گروہ کارٹیل کے لیے کام کرتی رہی۔لا کیٹرینہ کا نام ماریہ گوادلوپ لوپس ایسکیول تھا۔وہ ایک مشہور کارٹیل قاتل تھی جو حال ہی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئی۔ریاستی حکام نے تاحال اس کی موت کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں کی۔
تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لا کترینہ کو آخرسی سانسیں لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی
بدنام زمانہ مگر خوبصورت قاتلہ پر میکسیو افواج پر ہونے والے ایک مہلک حملے کی نگرانی کا الزام تھا،یہ حملہ اکتوبر 2019ء میں ہوا تھا جس میں 14 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر