لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کی 30 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں زیادہ تر بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارائیں شامل ہیں ، جنہیں پوری دنیا فلموں میں دیکھ چکی ہے ، کچھ مختلف ممالک کی شہزادیاں بھی ہیں ،اس فہرست میں شامل یہ پہلی خاتون مینولا ہیں جو ہیں تو ماڈل اور اداکارہ
ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی
مگر یہ شہزادیوں جیسے حسن کی مالک ہیں ، حسن کے ساتھ ساتھ بے پناہ اداکارانہ صلاحیتوں کی مالک ہیں ، مینولا 1977 میں پیدا ہوئیں مگر آج بھی کئی جوان لڑکیوں سے زیادہ حسین نظر آتی ہیں ۔ اس خبر میں شامل دوسری خاتون مشرق وسطیٰ کی فلموں کی شہزادی ترانہ ہیں ۔ جنہیں پچھلی دہائی میں ایران کی بہترین اداکارہ کا خطاب ملا تھا ۔ ایران میں ترانہ کے حسن کو ایک مثال کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ۔