counter easy hit

لندن، بنگلہ دیش اور امریکہ میں بھارت کے خلاف جم غفیر سڑکوں پر نکل آیا،وجہ کیا بنی ؟ مودی کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) لندن ،بنگلہ دیش اور امریکہ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ڈھاکہ کے اہم اور نمایاں مقامات پر بھارتی ظلم و بربریت

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

کے خلاف پوسٹر آویزاں کئے گئے، ان پوسٹر میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارتی قابض افواج کے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو ختم کیا جائے اور اس حوالے سے نعرے بھی درج تھے۔اس کے علاوہ بھارت کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف متنازع شہریت قانون اور بے گناہ بنگلہ دیشی شہریوں کی سرحدی علاقوں میں ہلاکتوں کے خلاف بھی شدید احتجاج کیا گیا۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر امریکہ کے 30 شہروں میں بھی متنازع شہریت قانون کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واشنگٹن سے شائع ہونے والے روزنامے کے مطابق بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں امریکی بھارتی شہری شریک ہوئے جنہوں نے پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔مظاہروں کا مقصد مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک کے خلاف آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کی توجہ اس طرف مبذول کرانا ہے کہ وہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ طاقت کے استعمال کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

لندن میں بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو کشمیری اور سکھ برادری نے یوم سیاہ کے طور پر منایا، کشمیری اور سکھ برادری نے لندن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا اور بھارت مخالف نعرے لگائے، احتجاج میں برطانیہ بھر سے لوگ شامل ہوئے۔ شرکاء نے بھارت سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف جاری ناروا سلوک کے خلاف درج نعروں والے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ لندن ،بنگلہ دیش اور امریکہ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ برطانوی حکومت نے احتجاج روکنے کی بھارتی حکومت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔۔

BANGLA DESH, USA, AND, INDIA, PEOPLE, PROTESTING, AGAINST, INDIA, HUGE, PROTESTS, AND, HUMAN, CHAIN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website