counter easy hit

رؤف کلاسرا کو بڑے عہدے کی آفر۔۔۔!!! سینئر صحافی کو کیا پیشکش کر دی گئی؟ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے معذرت کر لی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ مجھے دو دفعہ چینلز کی طرف سے افرز ائیں اپ
CEO/MD
لگ جائیں تنخواہ بھی بہت افر کی۔میں نے کہا میری اوقات ایک رپورٹر کی ہے۔مجھے رپورٹنگ علاوہ کوئی کام نہیں اتا۔بندے کو وہی کام کرنا چاہئے جو اتا ہے۔بزدار صاحب کو انکار

رہائی کے بعد پہلی مرتبہ آسیہ بی بی کی تصاویر وائرل ۔۔۔۔۔۔ دکھ بھرا بیان سامنے آگیا ،جانئیے

کر دینا چاہیے تھا کہ یہ پتھر بھاری ہے یا پھر چوائس پر پورے اترتے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حیرت انگیز صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ٹوئٹر پر ایک صارف نے کہا ’’ پشاور سے لاہور تک، عثمان بُزدار اب ناکام ہوچکے ہیں، وہ کچھ بھی کر لیں وہ کامیاب نہیں ہوسکتے۔‘‘

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

جاسکا جواب دیتے ہوئے رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ’’ مجھے دو دفعہ چینلز کی طرف سے افرز ائیں اپ
CEO/MD
لگ جائیں تنخواہ بھی بہت افر کی۔میں نے کہا میری اوقات ایک رپورٹر کی ہے۔مجھے رپورٹنگ علاوہ کوئی کام نہیں اتا۔بندے کو وہی کام کرنا چاہئے جو اتا ہے۔بزدار صاحب کو انکار کر دینا چاہیے تھا کہ یہ پتھر بھاری ہے یا پھر چوائس پر پورے اترتے ‘‘۔ ایک اور پیغام میں رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ’’بڑے عہدے کے چکر میں جو اپ کی
capacity
سے بڑا ہے اور اپ کو علم ہے اپ سے نہیں ہوگا کیونکہ اپ کا مزاج نہیں تو بہتر ہے اپنے ساتھ زیادتی کریں نہ ہی اس بندے اور اس کے ادارے کے ساتھ جو اپ پر اعتماد کا اظہار کر رہا ہے۔ اپنی طاقت پر کام کریں گے تو عزت بھی ملے گی اور پروفینشل ترقی بھی‘‘۔
روف کلاسرا کے اسی پیغام پر ایک صارف نے کہ ’’جی بالکل اپنی نالائقی کئی لوگوں پر مسلط نہیں کرنی چاہیے!‘‘۔

RAUF KLASRA, OFFERED, TO, JOIN, NEWS, CHANNEL, AS, CEO, BUT, HE, REFUSED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website