اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چین میں کرونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔چین میں لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو گیا ہے۔ ابھی تک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 563 ہو گئی ہے جبکہ اس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 28 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہ
ے۔ کرونا وائرس پر بات کرتے ہوئے پاکستانی صحافی مبشر لقمان نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں خبر دی ہے کہ چین کو کچھ ثبوت ملے ہیں جس کے بعد ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے پیچھے امریکی سازش ہے۔ اور اس چیز کے ثبوت چین نے حاصل کر لیے ہیں. چین حکومت نے ان مقامات کا جائزہ لیا ہے جہاں امریکی فوج یالوگ موجود تھے، تفتیش کرتے ہوئے وہاں انہیں کچھ ایسے ثبوت ملے ہیں جس کے بعد ان کا الزام ہے کہ امریکی سازش کے تحت کرونا وائرس چین میں پھیلا ہے۔چین کے دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے جس میں وہ امریکی سازش کے ٹھوس ثبوت پیش کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ کرونا وائرس چین نے علاوہ ا ب دوسرے ممالک میں بھی پھیل رہا ہے ۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس نے پورے چین کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، لوگوں کے کاروبار بند ہو گئے ہیں ، لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔چین میں مقیم دوسرے ملکوں کے لوگوں نے بھی چین چھوڑ دیا ہے۔غیر ملکی طالبعلموں کی ایک بڑی تعداد نے چین کو چھوڑ دیا ہے جس میں پاکستانی طالبعلم بھی شامل ہیں۔پاکستانی طالبعلموں کو چین سے واپسی پر 14 دن کے طبی معائنے میں رکھا گیا ہے جس کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔اب پاکستانی صحافی مبشر لقمان نے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے الزام لگایا ہے کہ کرونا وائرس کے پیچھے امریکی سازش کا ہاتھ ہے۔
10 سالہ بچہ 13 سالہ لڑکی کےہونےو الے بچے کا باپ،میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ،جانئیے