counter easy hit

اچھا تو اس لیے اتنا بن ٹھن کر کیمروں کے سامنے آتی تھیں : سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا اچانک بڑا فیصلہ ۔۔۔۔ مداحوں کو حیران کر ڈالا

کراچی(ویب ڈیسک) سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی اب فلموں میں کام کریں گی، انہوں ںے فواد خان کے ساتھ آنے والی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔شنیرا اکرم نے اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر انسٹا گرام پر پوسٹ کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں

ذوالفقار علی بھٹو کو دفنانے سے پہلے انکی قبر میں چونا کس مقصد کے لیے ڈالا گیا تھا ؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

انہوں نے بڑی اسکرین پر ڈیبیو کے حوالے سے کہا کہ میں پہلی پاکستانی فلم کی شوٹنگ کے دوران کچھ پریشان سی ہو رہی تھی۔انہوں نے شوٹنگ کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سیٹ پر گزارے گئے چند دنوں میں مجھے ٹخنوں میں سوجن، راتوں میں شوٹنگ کی وجہ سے نیند کی کمی، زبان میں فرق کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس دوران گزرے ہوئے حسین لمحات اور نا قابل فراموش اسٹنٹ نے مجھے خوب تجربے سے روشناس کرایا۔شنیرا اکرم نے ازراہ مذاق ہدایت کار فیصل قریشی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ مجھے پیسے واپس لینے کی بھی گارنٹی لینی چاہیے ؟ ساتھ ہی انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیصل قریشی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہترین رہا۔واضح رہے کہ فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کو معروف کامیڈین اداکار فیصل قریشی نے تحریر کیا ہے جس میں ہدایت کار کے فرائض بھی وہ خود انجام دے رہے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں فواد خان، میکال ذوالفقار، عائشہ عمر، مانی، جان ریمبو ، حنا دل پذیر اور جاوید شیخ اہم کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس فلم میں شنیرا اکرم کے ساتھ وسیم اکرم بھی ڈیبیو کر رہے ہیں جو کہ اس فلم میں فواد خان کے ساتھ گلوکاری بھی کر رہے ہیں۔

سہاگ رات : کیا ہوتا ہے اور کیا ہونا ہونا چاہیے ؟ ایسی باتیں جو آپ کی زندگی خراب ہونے سے بچا سکتی ہیں ؟ لاہور کی مشہور خاتون ڈاکٹر کی تجاویز پر مبنی بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

WASIM AKRAM, AND, HIS, WIFE, SHANIRA AKRAM, DOING, A, FILM, FOR, LOLLYWOOD

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website