counter easy hit

وہ لوگ سوشل میڈ یا کو پبلک ٹوائلٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں جو ۔۔۔“حامد میر نے سوشل میڈ یا پر غیر اخلاقی گفتگو کرنے والوں کو کسی لائق نہ چھوڑا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)معروف اینکر پرسن حامد میر نے سوشل میڈ یا پر غیر اخلاقی گفتگو کرنے والوں کی نشاندہی کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہاکہ اس سے قطع نظر یہ بات اپنی جگہ حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا ایک پبلک ٹائلٹ بن چکا ہے۔ اس میں غلاظت انڈیلنے والوں کی

 

تبدیلی اور ایسی ویسی ۔۔۔!!! ویلینٹائن ڈے پر محمد بن سلمان کے دیس میں کل کیا کیا مناظر دیکھنے میں آئے ؟ حیران کن رپورٹ

شناخت بھی ظاہر نہیں ہو پاتی۔ اکثر اوقات نقاب پوش فیک نیوز پھیلاتے، اور عزتوں کو نشانہ بناتے ہیں۔اس پر جواب دیتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ٹوئٹر اور فیس بک پر گندی زبان سے جھوٹ کی غلاظت پھیلانے والے اکثر وہ لوگ ہیں جن کے گھر میں ٹوائلٹ نہیں ہوتا لہذا وہ سوشل میڈیا کو پبلک ٹوائلٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ایسے لوگ نفرت کے نہیں بلکہ ہمدردی کے مستحق ہیں کیونکہ پبلک کے سامنے اپنی غلاظت بکھیرنے والے نارمل لوگ نہیں ہوتے۔”وہ لوگ سوشل میڈ یا کو پبلک ٹوائلٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں جو ۔۔۔“حامد میر نے سوشل میڈ یا پر غیر اخلاقی گفتگو کرنے والوں کی نشاندہی کر دی ”وہ لوگ سوشل میڈ یا کو پبلک ٹوائلٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں جو ۔۔۔“حامد میر نے سوشل میڈ یا پر غیر اخلاقی گفتگو کرنے والوں کی نشاندہی کر دی

ٹوئٹر اور فیس بک پر گندی زبان سےجھوٹ کی غلاظت پھیلانے والے اکثر وہ لوگ ہیں جن کے گھر میں ٹوائلٹ نہیں ہوتا لہذا وہ سوشل میڈیا کو پبلک ٹوائلٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ایسے لوگ نفرت کے نہیں بلکہ ہمدردی کے مستحق ہیں کیونکہ پبلک کے سامنے اپنی غلاظت بکھیرنے والے نارمل لوگ نہیں ہوتے

 

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website