counter easy hit

جفاکش سیاستدانوں شاہد خاقان عباسی اوراحسن اقبال کی رہائی خوشگواردورکا آغاز ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا، میاں محمد حنیف

جفاکش سیاستدانوں شاہد خاقان عباسی اوراحسن اقبال کی رہائی خوشگواردورکا آغاز ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا، میاں محمد حنیف

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری احسن اقبال کی رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری احسن اقبال اورشاہد خاقان عباسی جیسے جفاکش سیاستدانوں جن کے لگائے گئے اربوں کے منصوبوں میں کرپشن کا سایہ بھی نہ ملا ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے بجائے انھیں پابند سلاسل رکھنا قومی نقصان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں صرف اورصرف کارکردگی اور ایمانداری کے بل پر آگے آنے والے دونوں سیاستدانوں چوہدری احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی رہائی پوری قوم کیلئے تاریخی لمحۃ ہے ان پرجھوٹے مقدمات نیب نیازی گٹھ جوڑ کا شاخسانہ تھا انشااللہ نیازی کاانجام قریب ہے۔

 

MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website