counter easy hit

تبدیلی کے ثمرات آنا شروع!!!حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان سے مشور ہ کرنے کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان 28 فرور ی کو کریں گے جبکہ نئی قیمتوں کے مطابق

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

پٹرول یکم مارچ سے دیا جائے گا۔ اسی کے ساتھ ساتھ ہائی سپیڈ ڈیزل 12 روپے ، لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے اور مٹی کا تیل 7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 13 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ جب سے عمران خان کی حکومت اقتدار میں آئی ہے، پٹرول کی قیمت آسمان کی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ پٹرول کی اس بڑھتی ہوئی قیمت نے عوام کی کمر توڑ دی تھی کیونکہ جو پٹرول سابق حکومت کےدور میں تقریباَ 70 روپے کی قریب ملتا تھا، اس کی قیمت اب 117 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 18 مہینوں سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

 

پٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے اکثر خبریں گزشتہ کچھ وقت سے گردش میں ہیں جس میں کہا جا رہا تھا کہ ممکن ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر کمی آجائے۔ لیکن اب کہا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان سے مشور ہ کرنے کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان 28 فرور ی کو کریں گے جبکہ نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول یکم مارچ سے دیا جائے گا

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

۔اسی کے ساتھ ساتھ ہائی سپیڈ ڈیزل 12 روپے ، لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے اور مٹی کا تیل 7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 13 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی آنے کی وجہ سے پاکستانی عوام کو بھی ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، مقرر کردہ قیمت کا اعلان وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کرنے کے بعد 28فروری کو کریں گے جبکہ نئی قیمت پر پٹرول یکم مارچ سے دیا جائے گا۔

GOVT, DECIDED, TO, DECREASE, PETROLEUM, PRODUCTS, PRICES, SOON, ATLEAST, 13, RS, DIESEL, WILL, BE, CUT

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website