counter easy hit

ن لیگی قیادت کے اندر سیاست یا ڈرامہ۔۔۔۔؟؟؟ کس کے وطن واپس آتے ہی مریم نواز خاموشی کا تالا توڑنے والی ہیں؟ سیاسی نجومیوں نے نیا انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار مظہر عباس کا کہنا ہے کہ جب وفاقی حکومت نے یہ موقف اختیار کیا کہ مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے تو سابق وزیراعظم کی بیٹی اپنے چچا کا انتظار کر رہی ہے۔شہباز شریف کی مارچ میں واپسی سے قبل وہ خاموشی توڑ دیں گی۔

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

جس سے مسلم لیگ ن کی سیاست میں بھی سخت تبدیلی آ سکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ مریم کے بیرون ملک سفر کے لیے کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک کچھ ڈرامائی نہیں ہوتا تب تک شہباز شریف کی جانب سےبھی کسی مفاہمت کی امید نہیں ہے اور ان کا لندن میں طویل قیام مارچ کے آخری ہفتے میں ختم ہو جائے گا۔مریم کی خاموشی کا تعلق کسی ڈیل کی بجائے ن لیگ کی سیاست میں تبدیلی کے ساتھ زیادہ ہے۔ اور کوششوں کے باوجود شہباز شریف کسی پیش رفت میں ناکام رہے ہیں۔ان کے اپنے بیٹے حمزہ شہباز شریف کو سنگین مقدمات کا سامنا ہے۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

مسلم لیگ ن کے اعلیٰ رہنما نے بتایا ہے کہ مریم نواز اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونے والی ڈیل کے تحت نہیں بلکہ ن لیگ کے اندر ہونے والی سیاست کی وجہ سے خاموش ہیں۔جو شہباز شریف کی وطن واپسی کے بعد نیا موڑ لے سکتی ہے۔انہوں کہا کہ جلد ہی آپ کو پتہ چل جائے گا جب وہ خاموشی توڑ دیں گی۔ جب کہ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ کی واپسی اور ای سی ایل سے نام خارج کرنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی ہے۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

آئندہ پیشی پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب کرلیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے والد کی تیمار داری کے لئے عدالت سے 6 ہفتوں کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت طلب کر رکھی ہے۔ مقدمے میں مریم نواز نے وزارت داخلہ اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا ہوا ہے۔ سماعت کے موقع پر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی جو مرمی نواز کے لئے دعائیں کرتے رہے۔

MARYAM NAWAZ, WILL, BROKE, THE, SILENCE, AFTER, SHEHBAZ SHAREIF, ARRIVAL, IN, PAKISTAN

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website