counter easy hit

انتہائی افسوسناک خبر :معروف ترین عالم دین کو قتل کر دیا گیا

بہاولنگر (ویب ڈیسک) نا معلوم موٹر سائیکلوں سواروں کی فائرنگ سے معروف عالم دین جان کی بازی ہار گیا ،تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین بدر عالم کے قتل کا مقدمہ انکے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیاگیاجن کو موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے کار پر جاتے ہوئے اندھا دھند

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

فائرنگ کر کے راستے میں قتل کردیا تھا،ہارون آبادکے نواحی علاقے 93/6Rمیں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مدرسے کے مہتمم معروف عالم دین بدرعالم کو قتل کردیا ، فائرنگ سے مشہور عالم دین قاری بدرعالم موقع پر جاں بحق ،قتل کی یہ واردات ہیڈ سیون آر چوک چوراستہ کے قریب چک 93/6r پر ہوئی جب مقتول اپنی کار نمبری 2146 ایل.ای اف پر جارہا تھا جنہیں 125موٹرسائیکل پرسوار نامعلوم مسلح افراد اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ،قاری بدر عالم جامعہ امدادیہ اسلامک سنٹر کے مہتمم تھے ،پولیس تھانہ فقیروالی نے مقتول کے بھائی شمس الحق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

PUNJAB, RELIGIOUS, SCHOLOR, KILLED, IN, BAHAWALNAGAR

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website