counter easy hit

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!!برقی سیڑھیوں میں یہ لکیر نما نالیاں کیوں ہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) آج کے زمانے میں تقریباً ہر شاپنگ مال، ائیرپورٹ یا اسی طرح کی جگہوں پر برقی سیڑھیاں یعنی اسکلیٹر نصب کئے جاتے ہیں آج کے زمانے میں تقریباً ہر شاپنگ مال، ائیرپورٹ یا اسی طرح کی جگہوں پر برقی سیڑھیاں یعنی اسکلیٹر نصب کئے جاتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

کہ ان برقی سیڑھیوں پر لمبی لمبی لکیر نما نالیاں کیوں موجود ہوتی ہیں؟اگرچہ یہ لکیریں ان سیڑھیوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں مگر انہیں بنانے کی اصل وجہ سیڑھیوں میں خوبصورتی پیدا کرنا نہیں ہے ۔آپ نے دیکھا ہو گا کہ ان سیڑھیوں کے شروع میں ایک کنگھا نما دھات بھی نصب ہوتی ہے جو کہ جوتوں کے ساتھ آنے والے کسی بھی قسم کے کچرے یا گرَد جو کہ ان نالیوں میں جاتا ہے اسے صاف کر دیتی ہے جس کی وجہ سے یہ سیڑھیاں پھنستی بھی نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر پھسلن کا سبب بننے والا کوئی محلول اگر سیڑھیوں پر گرے تو وہ بھی براہ راست ان نالیوں میں جاتا ہے اور لوگوں کیلئے پھسلن کا سبب نہیں بنتا جب کہ شروع میں لگا کنگھا اسے صاف بھی کر دیتا ہے ۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

DO, YOU, KNOW, WHY, THERE, IS, A, SPECIFIC, LINE, IN, LIFT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website