کوئٹہ (ویب ڈیسک)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کو ارسال کردیا ہے، عطاللہ لانگو کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتا۔