شیخوپورہ(ویب ڈیسک )فیروز والہ عطائی ڈاکٹر سجاد بھٹی نشہ آور انجکشن لگا کر نیا ئیانوالہ فارم میں نو عمر لڑکیوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنانیوالہ 4سال بعد اہل گاؤں پر مقدمہ درج کروانے میں کامیاب مقدمہ عدالتی حکم پر کیا گیا۔پولیس فیروز والہ عطائی ڈاکٹر سجاد بھٹی نے نائیانوالہ فارم میں کلینک بنا رکھا تھا پولیس نے چار سال قبل فوت ہونے والے انور خان نامی شخص پر مقدمہ درج کر دپاچار سال قبل نائیانوالہ فارم میں نازپبا حرکات کرنے پر اہل گاؤں نے جعلی عطائی ڈاکٹر کی
درگت بنائی تھی نائیانوالہ فارم کے مکینوں نے ڈی پی او شیخوپورہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہاں کھلی کچہری لگائی جائی اور چار سال قبل پیش آنے والے 2020میں درج ہونے والے مقدمہ نمبر 176/20کا فیصلہ کیا جائیاپنے گناہوں سے بچنے کے لیے اس نے گاؤں پرمقدمہ درج کروایا ہے عطائی ڈاکٹر کئی معصوم لڑکیوں کی زندگیاں برباد کر چکا ہے پولیس فیروز والہ عطائی ڈاکٹر سجاد بھٹی کی پھرتیاں اس کی درگت بننیں کی خبر چلانے والے صحافی کو مشورہ میں نامزد کر دیا-مزید پڑھئیے :: اسلام آباد (ویب ڈیسک )جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں شامل ہوئے ہیں اور وہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں جبکہ وہ پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔پہلی مرتبہ پاکستان آنے والے ڈیل اسٹین انگلینڈ کے خلاف سیریز کی وجہ سے پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شریک نہ ہو سکے تاہم اب انہوں نے اپنی ٹیم جوائن کر لی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے ڈیل اسٹین کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ مزید پڑھئیے ::اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اینکر پرسن اسامہ غازی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر سے پاکستان کے ساتھ چال چل دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کی ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوئے اسامہ غازی نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ اسی سلسلے میں امریکی وزیر تجارت نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا ۔امریکی تجارتی وفد کے سامنے پاکستان نے تین مطالبات رکھے ۔ پہلے مطالبے میں کہا گیا کہ فری ٹریڈ کی جائے گی، دوسرا مطالبہ کیا گیا کہ جی ایس ٹی پلس سے پاکستانی مصنوعات کو آسانی سے رسائی دی جائے گی ۔ جبکہ تیسری مطالبے میں ٹریڈا ینڈ انوسٹمنٹ معاہدے پر بات ہوئی۔ جس میں سے کوئی مطالبہ بھی تسلیم نہ کیا گیا ۔ مگر امریکا نے صرف اپنے حق میں فیصلہ کیا اور کہا کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی۔جس سے فائدہ پاکستان کو تو ہوگا ہی مگر امریکی کمپنی یہاں سے منافع اپنے ملک لے کر جائیں گی جس سے امریکا کو فائدہ ہوگا۔ امریکی صدر نے بھارت کا دورہ کیا ، اس دورے کو متوازی کرنے کے لئے امریکی وزیرتجازت نے پاکستان کا دورہ کیا۔ امریکہ نے چال چلی اور پاکستان کے ساتھ کسی قسم کی تجارت نہیں بڑھائی۔ اسامہ غازی کا کہنا ہے کہ تمام ملک اپنے مفاد میں فیصلے کرتے ہیں پاکستان بھی یہی کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کی ہر مشکل میں مدد کرتا ہے ۔ اب چین نے پاکستان کو ایک لاکھ بتخیں دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ٹڈی دَل کے فیصلوں پر حملے کو روکا جا سکے ۔ پاکستان بھی چین کے شانہ بشانہ چلتا ہے۔