اسلام آباد (پ ر)آل پاکستان پاک ڈبیلو ڈی ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اور پاک پی ڈبلیو ڈی عظیم ورکرز یونین سی بی اے اسلام آباد کے پیٹرن ان چیف نزیر جاوید نے وزیراعظم عمران خان سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں فرق ختم کرنے اور 120% اضافے کا مطالبہ کیا ھے ۔ جو کہ دستور مے عین مطابق ھے۔ جس کے لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ جناب جسٹس گلزار احمد پھلےھی اپنی ابزردیشن دے چکے ھیں۔