counter easy hit

چین کی ایک اور فتح!! عالمی وباء کو شکست دینے کے بعد ایسی شاندار کامیابی حاصل کرلی کہ آئی ایم ایف بھی گرویدہ ہوگیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے اپنے تازہ ترین مضمون میں کہا ہے کہ کووڈ۔19 سے نبردآزما ہونے کے دوران چین کے تجربات سے ظاہر ہوتاہے کہ درست پالیسی وباءکا مقابلہ کرنے اور اس کے اثرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہےکہ چین میں پیداواری سرگرمیوں کی بحالی بتدریج جاری ہے اور معیشت معمول کی طرف لوٹ رہی ہے جو عالمی اقتصادی مشکلات میں کمی کے لیے مددگار ہوگا۔ مذکورہ مضمون میں لکھا گیاہے کہ کووڈ-19 کا پھیلاو عالمی معیشت پر گہرے اور سنگین اثرات مرتب کر رہا ہے۔کووڈ۔19 پر قابو پانے کے لیے اقتصادی سرگرمیوں کو سست کرنا پڑ رہاہے۔ اس سلسلے میں چین نے بہت جلد سلسلہ وار اقدامات اختیار کیے اور سب سے کمزور گروپوں کی مدد کی جس سے معیشت پر وبا کے سنگین دھچکے کی شدت کو موثر طور پر کم کیا گیا۔

Peoples during travel
wearing Masks

Peoples at China sowing their commitment against Corona

IMFC Photo File

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website