counter easy hit

پیرس، تمام دوست احباب کی دعائوں اورنیک خواہشات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جن کی دعائوں کے اور میرے والدین کی دعائوں کے سبب مجھے صحت عطا فرمائی، شیخ وسیم اکرم

پیرس، تمام دوست احباب کی دعائوں اورنیک خواہشات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جن کی دعائوں کے اور میرے والدین کی دعائوں کے سبب مجھے صحت عطا فرمائی، شیخ وسیم اکرم

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے اپنے عزیزواقارب اوردوستوں کوشکریہ کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری علالت کے دوران نیک خواہشات اور مزاج پرسی کیلئے تمام دوستوں احباب کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب ؑ کے صدقے اور دوستوں اورعزیزوں کی دعا کے صدقے صحت کاملہ عطا فرمائی، تندرستی بہت بڑی نعمت ہے ۔ اللہ کریم کرونا وبا کے دنوں میں تمام لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔

انھوں نے صحتیابی کے بعد کلر یوتھ کونسل کیلئے ایک ملین کی امداد دی اور کہا کہ آج کل کے لاک ڈائون میں معاشی بدحالی کا شکار تمام بہن بھائیوں کی امداد جاری رکھی جائیگی۔ تمام لوگوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں انشااللہ بہت جلد پیرس واپسی ہوگی اورتمام احباب سے ملاقات ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ان حالات میں امت مسلمہ پررحم فرمائیں اور ہمارے گناہوں کو بخش دیں۔آمین

 

 

 

sheikh waseem akram, Gen Secretary PMLN France recovered from Corona,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website